حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

مایا علی کا سوشل میڈیا سے عارضی طور پر دوری اختیار کرنے کا اعلان

Maya Ali

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا سے عارضی طور پر دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔یہ اعلان اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ساتھ کیا۔مایا علی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں وہ سفید رنگ کے جوڑے میں موجود ہیں۔اس پوسٹ پر مایا علی نے لکھا کہ میں جانتی ہوں ہر کوئی اس صورتحال سے مختلف انداز میں نمٹ رہا ہوگا اور جیسا کہ میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ ہمیشہ ایک امید ہوتی ہے اور یہ وقت بھی گزر ہی جائے گا۔اداکارہ نے لکھا کہ میں عارضی طور پر سوشل میڈیا سے دوری اختیار کررہی ہوں، ہر کوئی اپنی بہترین کوشش کررہا ہے کہ اس وقت کو کیسے گزارا جائے، میں نے بھی سوچا کہ یہ بہترین وقت ہے جب میں اپنے اندر کے سکون کو تلاش کروں اور خود کو بہتر کروں۔مایا علی کے مطابق میں اللہ کا بے حد شکر ادا کرتی ہوں کہ اس نے مجھے اتنی رحمتوں سے نوازا، کبھی کبھار ہمیں سوچنا چاہیے ان رحمتوں کے بارے میں جو خدا نے ہمیں دیں۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل