حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کسی نے سوچا بھی نہیں تھاایک وباء سے دنیا کا نظام تہس نہس ہو جائیگا’ خوشبو

actress khushboo

لاہور( نیوزڈیسک)ناموراداکارہ خوشبونے کہا ہے کہ کسی نے سوچا بھی نہیں تھاکہ ایک ایسی وباء آئے گی جس سے پوری دنیا کا نظام تہس نہس ہو جائے گا، مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام نے ہمیشہ کی طرح انسانیت کی مثالیں قائم ہیں اور مستحق بہن بھائیوں کی مدد کیلئے عملی طور پر میدان میں آئے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں خوشبو نے کہا کہ کورونا وائرس نے دنیا کی سوچ بدل کر رکھ دی ہے اور معاشرے میں بڑی مثبت تبدیلی نظر آرہی ہے ۔ اس وبا ء نے لوگوں کے ضمیر کو جھنجوڑا ہے اور کچھ لوگ راہ راست پر آئے ہیں لیکن ایسے بھی ہیں جنہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑااور ایسے ہی لوگوں کے لئے کہا گیا ہے کہ ان کی رسی دراز کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی لوگوں نے ہمیشہ کی طرح مشکل وقت میں انسانیت کا جذبہ دکھایا ہے او رمستحق لوگوں کی مدد کیلئے عملی طو رپر میدان میں آئے ہیں جو قابل تحسین ہے ۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل