حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

انوشکا شرما نے کوہلی کیلئے گرائونڈ کی یاد تازہ کردی

نئی دہلی (نیوزڈیسک) کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے کھیلوں کے کئی مقابلے ملتوی یا منسوخ ہو چکے ہیں۔ کرکٹرز سمیت ہر شعبے کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد گھروں میں موجود ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما جو کہ بالی وڈ اداکارہ بھی ہیں، انہوں نے سوشل میڈیا پر وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ گھر میں موجود بیٹسمین ویرات کوہلی سے”بائونڈری” لگانے کو کہہ رہی ہیں۔انوشکا شرما نے وڈیو میں گرائونڈ میں موجود تماشائی کی طرح مزاحیہ انداز میں ویرات کوہلی کو چوکا لگانے پر زور دیا۔بھارتی اداکارہ نے ویڈیو کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ انہیں لگتا ہے کہ ویرات کوہلی کرکٹ اور لاکھوں مداحوں کی محبت کو مس کر رہے ہیں، اس لئے انہوں نے ایک کرکٹ کی مداح کی طرح انداز اپنایا۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل