حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

اداکارہ نمرہ خان نے نکاح کرلیا

کراچی (نیوزڈیسک)دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے جہاں لوگوں کو افسردہ اور خوف و ہراس میں مبتلا کر رکھا ہے تو وہیں اداکارہ نمرہ خان نے مداحوں کو اپنے نکاح کی خبر سنا کر خوش کردیا ہے۔کورونا کے باعث پاکستان کے تمام صوبوں میں لاک ڈاؤن ہے اور اسی دوران پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نمرہ خان نے نکاح کیا ہے۔نمرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ساتھ چند تصاویر شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ الحمدللہ، میرا نکاح ہوگیا، مجھے صرف آپ لوگوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔نمرہ خان کے شوہر لندن میں پولیس افسر ہیں اور وہ ان کے ساتھ لندن ہی منتقل ہوجائیں گی جب کہ نمرہ خان اپنا کام جاری رکھیں گی۔نمرہ خان کی نکاح کی تقریب گھر میں ہی منعقد کی گئی تھی۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد وہ ایک تقریب کریں گی جس میں ان کے دوست اور خاندان والے شرکت کریں گے۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل