حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ میا خلیفہ نے لاک ڈاون میں چپکے سے شادی کرلی

نیو یارک(نیوزڈیسک )فحش فلموں کی سابق اداکارہ، سوشل میڈیا اسٹار اور سپورٹس اینکر میا خلیفہ کے حوالے سے خبریں ہیں کہ انہوں نے شادی کرلی۔یہ خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہ کچھ دن قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ انہوں نے لاک ڈاون کی وجہ سے اپنی شادی ملتوی کردی۔لبنانی نژاد امریکی ماڈل اور سوشل میڈیا اسٹار 27 سالہ میا خلیفہ نے چند ماہ قبل منگنی کی تھی اور اپریل میں شادی کرنے کا عندیہ دیا تھا مگر دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون ہونے کی وجہ سے چند دن قبل خبر سامنے آئی کہ انہوں نے اپنی شادی ملتوی کردی۔لیکن اب خبر سامنے آئی ہے کہ انہوں نے لاک ڈاون میں خفیہ طور پر محدود لوگوں کی موجودگی میں شادی کرلی۔میا خلیفہ نے لاک ڈاون کے دوران اپنے منگیتر روبرٹ سینڈبرگ کے ساتھ قرنطینہ کرلیا تھا اور اس دوران وہ سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز بھی پوسٹ کرتی نظر آئیں۔جبکہ حال ہی میں انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ ایک ویڈیو میں سابق اداکارہ نے اپنے منگیتر کو شوہر کہہ کر مخاطب کیا۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل