حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے پر مبنی سعودی ڈراما تنازع کی زد میں آگیا

ریاض (نیوزڈیسک)فلسطینیوں نے سعودی عرب کی ٹی وی ڈراما سیریز پر سخت تنقید کی ہے جس میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو فروغ دیا جارہا ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ڈراما سیریز ام ہارون اور ایگزٹ 7 شو، دبئی میں قائم سعودی ٹی وی نیٹ ورک مڈل ایسٹ براڈ کاسٹنگ سینٹر (ایم بی سی) کے ذریعے نشر کیا جارہا ہے۔غزہ کی پٹی پر حکومت کرنے والے حماس گروپ کے ترجمان حازم قاسم نے کہا کہ ٹی وی ڈراموں کو ‘عوام اور ان کے نظریات کا اظہار کرنا چاہیے نہ کہ مخصوص نظریہ کا پرچار کریں۔انہوں نے ترک نیوز ایجنسی اناطولیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سال تیار کیے گئے کچھ عرب ڈرامے اس معاملے کا احترام نہیں کررہے اور وہ عجیب و غریب نظریات پھیلاتے ہیں جو قبضے کے ساتھ بقائے باہمی کا مطالبہ کرتے ہیں اور فلسطینی مقاصد پر سوال اٹھاتے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ اسرائیل خطرہ ہے اور وہ ہمیشہ عرب قوم کا پہلا دشمن رہے گا۔فلسطینی اسلامی جہاد تحریک کے ترجمان مصعب البریم نے بھی سعودی براڈکاسٹر سے نشر ہونے والے متنازع ڈرامے کی مذمت کی اور اسے تمام عربوں اور مسلمانوں کے لیے ‘تاریخی دھچکا’ قرار دیا۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل