حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

دونوں بیٹے اداکاری میں دلچسپی لیتے ہیں ،ارباز خان

لاہور( نیوزڈیسک)نامور اداکار ارباز خان نے کہا ہے کہ میرے دونوں بیٹے ہی اداکاری میں دلچسپی لیتے ہیں اور خاص کر بڑے بیٹے کو اداکاری کی جانب آنے کی بڑی خواہش ہے ۔ایک انٹر ویو میں ارباز خان نے کہا کہ یہ فطرت ہے کہ جب کسی گھر میں داد ا کے بعد والدین بھی شوبز کی دنیا سے وابستہ ہوں تو ان کے بچوں میں اس طرف آنے کا رجحان پیدا ہوتا ہے ۔ میرے دونوں بیٹوں میں بھی اداکاری کا رجحان ہیں اور بڑا بیٹا کیمرہ کے سامنے آنے کیلئے بے چین رہتا ہے۔ میں مستقبل میں ان پر کوئی پابندی نہیں لگائوں گابلکہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر بچوںکو ا ن کی صلاحیتوں کے مطابق کام کرنے دیا جائے تو وہ اس فیلڈ میں زیادہ کامیابیاں حاصل کرتے ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل