لاہور(نیوزڈیسک)نامور اداکارہ مدیحہ شاہ نے فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے بنائی تنظیم پاک شوبز فرنٹ سے لا تعلقی کے باوجود سوشل میڈیا پر تنظیم سے علیحدگی اختیار نہ کی ۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈائون میں مستحق فنکاروں کی امداد کیلئے پاک شوبز فرنٹ کے نام سے تنظیم کا قیام عمل میں لا کر مدیحہ شاہ کو اس کا صدر مقرر کیا گیا تھا تاہم دو روز قبل مدیحہ شاہ نے پاک شوبز فرنٹ سمیت تمام شوبز تنظیموں سے لا تعلقی اختیار کرنے کا ویڈیو بیان جاری کیا تھا ۔ دوسری جانب اداکارہ مدیحہ شاہ تاحال سوشل میڈیا پر پاک شوبز فرنٹ کی تصویر آویزاں کر رکھی ہے ۔
لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل
لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل
لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل