حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

جنون کی حد تک شوق کی وجہ سے شوبز کی دنیا میں آیا ہوں ‘ حمزہ عباسی

hamza ali abbasi

لاہور( نیوزڈیسک)ماڈل و اداکار حمزہ عباسی نے کہا ہے کہ جنون کی حد تک شوق کی وجہ سے شوبز کی دنیا میں آیا ہوں ،ابھی سینئر زکے پیچھے بیٹھ کر سیکھ رہا ہوں کیونکہ جب تک ہم سینئرز کا احترام نہیں کریں گے اپنی منزل نہیں پا سکیں گے۔ ایک انٹر ویو میں حمزہ عباسی نے کہا کہ مجھے خواتین اداکارائوں میں مائرہ خان، صبا قمر اور سجل علی کی اداکاری بہت پسند ہے ۔ مردوں میں ہمایوں سعید ، احسن خان اور فہد مصطفی میرے پسندیدہ اداکار ہیں جبکہ سینئر زاداکاروں میں جاوید شیخ، غلام محی الدین اور شہزاد رضا میرے آئیڈیل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ میری منزل ابھی بہت دور ہے اور اس کیلئے مجھے شب و روز محنت کرنا ہو گی تب جا کر میں مقام حاصل کر سکوں گا ۔انہوں نے کہا کہ میں عمران رضا کابڑا مشکور ہوں کہ انہوں نے ہر موقع پر میری رہنمائی کی ۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل