حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

سینئر اداکاروں کاتین ہزار فنکاروں کو آرٹسٹ سپورٹ فنڈ میں شامل کرنے پرحکومت سے اظہارتشکر

لاہور( نیوزڈیسک)سینئر اداکاروں نے تین ہزار فنکاروں کو آرٹسٹ سپورٹ فنڈ میں شامل کرنے پر وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزداراور وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سے مطالبہ ہے کہ اسٹیج ڈرامے کو اصل ڈگر پر لانے کے لئے بھی اپنا کردار ادا کرے ۔ سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر، اورنگزیب لغاری، پرویز رضا، نجم زیدی، ظفر ارشاد اورانعام خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت نے فنکاروں کو آرٹسٹ سپورٹ فنڈ میں شامل کر کے بطور ریاست اپنی ذمہ داری نبھائی ہے جس پر وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار اور وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ اسٹیج ڈرامے کی سرپرستی کرے تاکہ اسٹیج ڈرامہ اپنی اصل ڈگر پر واپس آ سکے ۔ خود کو اسٹیج سے الگ کرلینے والے سینئر لوگوںک و واپس لایا جائے اور انہیں اسٹیج کی اصلاح کے کے لئے ذمہ داریاں سونپی جائیں۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل