نیویارک (نیوزڈیسک) رسل کرو کے پرستارتیارہوجائیں ۔ سپر اسٹار کی نئی فلم” ان ہنجڈ” کا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے ‘یکم جولائی کو پردے کی زینت بنے گی۔کہانی ہے ایسے ڈرائیور کی جو اجرت پر جرم کی دنیا میں بھونچال مچا دیتا ہے۔ ملا ہے اس کو نیا ٹاسک جسے پورا کرنے کے لیے زندگی اسے مشکل میں ڈال دیتی ہے۔ ایکشن ایڈونچر تخلق یکم جولائی کو سنیما گھروں میں لگے گی۔
لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل
لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل
لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل