حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

شلوار قمیض پسندیدہ لباس ،گھر میں اورفنکشن میں شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ‘ شائستہ لودھی

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن سے ساڑھی پہننے کا شوق تھا جو وقت کے ساتھ پروان بھی چڑھتا گیا لیکن آپ ہر وقت ساڑھی نہیں پہن سکتے ۔ میرے پاس شلوار قمیض کے ساتھ ساڑھیوں کی بہت بڑ کولیکشن موجود ہے اور میں موقع کی مناسبت سے لباس کا انتخابب کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ شلوار قمیض پہننا میری ترجیح ہوتی ہے اور مجھے سیاہ رنگ بہت پسند ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فی الوقت کوئی پراجیکٹ نہیں کر رہی اور جب بھی اپنی شخصیت کے مطابق کوئی کردار ملا تو ضرور نبھائوں گی ۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے ترک سیریز 'ارطغرل غازی' کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے پاکستانی شوبز انڈسٹری کو اس سے سبق سیکھنے کی تجویز دی ہے۔شہروینا ملک اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ترک ڈرامہ ارطغرل ترکی سے زیادہ پاکستان میں مقبول ... تفصیل