حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز ہاکی چمپئن شپ 12 نومبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز ہاکی چمپئن شپ 12 نومبرسے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگی۔

فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس غلام مرتضیٰ چیمہ نے بتایا کہ چمپئن شپ میں فیڈرل بورڈ سے آٹھ منسلک کالجز کی ٹیمیں حصہ لیں گی، فضیہ انٹر کالج جناح کمپلیکس راولپنڈی،جن میں اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز ایف ایٹ فور،فضیہ انٹر کالج کامرہ، اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز ایچ نائن، اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائزپوسٹ گریجویٹ ایچ ایٹ، پنجاب کالج آف سائنس بلیو ایریا، اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز جی سکس تھری، اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائزایف ٹین فور، کے آر ایل ماڈل کالج فار بوائز کہوٹہ، اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائزایف سیون تھری، گیژن کیڈٹ کالج کوہاٹ، اسلام آباد ماڈل پنجاب کامرس کالج ایچ ایٹ اور اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز جی ٹین فور شامل ہیں، چمپئن شپ 1 4 نومبرتک جاری رہے گی۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل