حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ذاتی حیثیت میں قومی ٹیم کے لیے فنڈز کا انتظام کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ذاتی حیثیت میں ایک بار پھر قومی ٹیم کے لیے فنڈز کا انتظام کر لیا۔

بریگیڈئیر(ر) خالد سجاد کھوکھر نے ایشین گیمز کے لیے بھی 2.5 کروڑ کا ذاتی حیثیت میں انتظام کیا تھاایشین چیمئینز ٹرافی مسقط میں ہوٹل سمیت تمام اخراجات صدر پی ایچ ایف نے ادا کئے۔صدرپی ایچ ایف نے کہاکہ ٹیم کو ہر ممکن سہولت دی،ملکی مفاد ہر چیز پر مقدم ہے،ملکی مفاد میں دوستوں کی مدد سے رقم کا بندوبست کیا۔انہوں نے کہاکہ ملک کی نیک نامی اور سربلندی عزیز ہے،مشکلات کے باجود تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔،بریگیڈئر خالد سجاد کھوکھر نے کہاکہ ایشین چیمپئنزٹرافی کے فائنل میں پہنچنا اعزاز ہے،قوم فائنل میں بھارت کے خلاف فتح کے لئے دعا کرے،صدر پی ایچ ایف نے کہاکہ فیڈریشن اور کھلاڑی مشکلات کے باوجود جان لڑا رہے ہیں حکومت کے ساتھ ملکر قومی کھیل کی ترقی کے لیے کام کریں گے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل