وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

دورہ ساؤتھ افریقا۔۔۔ کرکٹر عامر ٹیم کا حصہ ہونگے یانہیں ؟ شائقین کیلئے کھیل کے میدان سے دھماکے دار خبرآگئی 

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ساؤتھ افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے فاسٹ بولر محمد عامر اور اوپنر شان مسعود کی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے، تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے کھیلا جائے گا ۔تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل 19 دسمبر سے تین روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کو حتمی شکل دی جارہی ہے ، ذرائع کے مطابق محمد عامر کو اسپنر بلال آصف کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا ، جبکہ تیسرے اوپنر کی حیثیت سے شان مسعود ٹیم میں شامل ہونگے۔فخر زمان گھٹنے کی انجری کے باعث ساؤتھ افریقا کے خلاف سیریز کے پہلے مرحلے سے آوٹ ہو چکے ہیں سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ پر امید ہے کہ فاسٹ بولر محمد عباس اہم سیریز سے قبل مکمل فٹ ہو جائیں گے ۔ساؤتھ افریقا کے دورے میں دو وکٹ کیپرز شامل ہوں ایسے میں محمد رضوان اسکواڈ کا حصہ بن سکتے ہیں ممکنہ ٹیم میں کپتان سرفراز احمد ، محمد حفیظ ، امام الحق ، بابر اعظم ، حارث سہیل، اظہر علی، سعد علی، حسن علی، میر حمزہ، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، اسد شفیق اور یاسر شاہ شامل ہیں۔
مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم ڈی پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے سخت فیصلے کرنے سے اجتناب نہیں کرینگے ،کھیلوں میں سیاست نہیں آنی چاہیے ،بھارت کیساتھ کرکٹ معاملات پر اپنی عزت ہر صورت مقدم رکھیں گے ،آئی ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فور کامیاب ایونٹ ثابت ہوا ہے، شائقین کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم آکر ایونٹ کو چار چاند لگائے،بہترین ایونٹ کی بہترین ٹیم نے ٹائٹل جیتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... تفصیل

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل22 مارچ کو کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 24 مارچ، تیسرا میچ 27 مارچ، چوتھا میچ 29 مارچ ، پانچواں ... تفصیل