کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچوں میں کس کا پلڑا بھاری ؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے دھماکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین پاکستان میں 1955ء سے یکم مئی تا3مئی2002 کے دوران 21ٹیسٹ میچ کھیلے گئے جن میں سے13میچ پاکستان نے جیتے،2میچ نیوزی لینڈنے جیتے اور6میچ ڈراہوئے۔جبکہ1955 ء سے اب تک57ٹیسٹ میچ کھیلے گئے جن میں سے25میچ پاکستان نے جیتے، 11 میچ نیوزی لینڈنے جیتے اور21میچ ڈراہوئے۔پاکستان کی کامیابی کاتناسب43.85فیصد اورنیوزی لینڈکی کامیابی کاتناسب19.29فیصدجبکہ دونوں ٹیموں کے مابین میچ ڈراہونے کاتناسب36.84فیصدہے۔پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین پاکستان کی سرزمین پرآخری میچ یکم مئی2002ء سے3مئی 2002ء تک قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلاگیاجوپاکستان نے 324رنزسے جیتا۔پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین نیوزی لینڈمیں 1965ء سے25تا29نومبر2016کے دوران31ٹیسٹ میچ کھیلے گئے جن میں سے10میچ پاکستان نے جیتے،7میچ نیوزی لینڈنے جیتے اور14میچ ڈراہوئے۔نیوزی لینڈمیں پاکستان کی کامیابی کاتناسب32.25فیصداورنیوزی لینڈمیں نیوزی لینڈکی کامیابی کا تناسب 22.58 فیصد جبکہ دونوں ٹیموں کے مابین میچ ڈراہونے کاتناسب45.16فیصدہے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے لئے کمر کس لی۔ قومی لیگ اسپنر نے سلہٹ میں اپنی ٹیم کھلنا ٹائٹنز کو جوائن کرنے کے بعد باقاعدہ پریکٹس کا آغاز بھی کر دیا ہے ۔ یاسر شاہ جنوبی افریقہ کے ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کلیم اللہ کو عراقی کلب النجف ایف سی کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔عراق کی پریمیر لیگ کے ٹاپ فٹبال کلب النجف ایف سی نے پاکستانی فٹبال اسٹرائیکر کو 4 ماہ کے کنٹریکٹ کے لیے 40 لاکھ روپے کی ... تفصیل

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل