تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

عامر پر قسمت کی دیوی مہربان ،کیا ہونیوالا ہے ؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے دورے کے لیے ٹیم کی تشکیل پر مشاورت کا آغاز کر دیا ہے۔ ٹیم کا باقاعدہ اعلان اگلے ہفتے کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق محمد عامر کو بلال آصف کی جگہ اس اہم ٹور کے لیے موقع دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ شان مسعود کو تیسرے اوپنر کی حیثیت سے ٹیم کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، امام الحق، محمد حفیظ، بابر اعظم، حارث سہیل اور اظہر علی اپنی جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہیں گے۔ سعد علی، حسن علی، میرحمزہ، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، اسد شفیق اور یاسر شاہ بھی ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل ہو سکتے ہیں۔محمد عباس کی شمولیت فٹنس سے
مشروط ہو گی تاہم سلیکٹرز کو یقین ہے کہ محمد عباس فٹنس مسائل پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچزپر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شیڈول ہے اس سے پہلے 19 دسمبر کو پریکٹس میچ رکھا گیا ہے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی نے 17 خواتین کرکٹرز کو کارکردگی کی بنیاد پر 6 ماہ کا سینٹرل کنٹریکٹ دیا جو یکم جنوری سے 30 جون تک ہوگا۔بسمعہ معروف، جویریہ ودود، ناہیدہ بی بی اور ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ فور کے آفیشل ترانے کو قبل ازوقت سوشل میڈیا پر ریلیز کرنے کیخلاف انکوائری شروع کردی گئی۔سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ نے لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے گانے کولانچ ہونے سے 4 گھنٹے قبل ہی اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر ریلیزکردیا تھا، ... تفصیل

سڈنی (نیوزڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ڈے نائٹ ٹیسٹ سیریز کرانے کی تجویز دی ہے جو کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مصنوعی روشنی کی کھیلی جانے والی سیریز ہوگی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پاکستان کو رواں سال نومبر میں 2 ٹیسٹ میچز کےلئے آسٹریلیا کا ... تفصیل