مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

سابق کیوی کرکٹر کی موت کی افواہ نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر کھلاڑی نیتھن میک کولم کی موت کی افواہ ان کے ٹویٹ کے بعد دم توڑ گئی۔سوشل میڈیا پر اچانک سابق کرکٹر کی موت کی افواہ گردش کرنے لگی اور کہا جانے لگا کہ صحت کی خرابی کے باعث وہ انتقال کر گئے ہیں۔ان کی موت کی افواہ کو اس لیے بھی تقویت ملی کہ ان کے ‘ٹوئٹر’ اکاؤنٹ سے آخری ٹوئٹ 5 اکتوبر کو کیا گیا تھا۔تاہم نیتھن میک کولم نے اس افواہ کو ختم کرنے کے لیے تقریباً دو ماہ قبل ٹوئٹ کیا اور کہا کہ ‘میں زندہ ہوں اور پہلے سے زیادہ خوشگوار زندگی گزار رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ‘یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ میری موت کی افواہ کہاں سے پھیلی لیکن یہ جھوٹ ہے۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بلے باز اور سابق کپتان برینڈن میک کولم کے بڑے بھائی نیتھن میک کولم نے تقریباً ایک دہائی تک ٹیم کا حصہ رہنے کے بعد کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے 2016 میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 84 ایک روزہ اور 63 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے

مزید خبر یں

دبئی(نیوزڈیسک) ویرات کوہلی آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر ، ون ڈے کرکٹر اور مینز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے سال 2018 کے دوران بہترین کارکردگی پیش کرنے پر ٹیسٹ اور ون ڈے ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی نے 17 خواتین کرکٹرز کو کارکردگی کی بنیاد پر 6 ماہ کا سینٹرل کنٹریکٹ دیا جو یکم جنوری سے 30 جون تک ہوگا۔بسمعہ معروف، جویریہ ودود، ناہیدہ بی بی اور ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ فور کے آفیشل ترانے کو قبل ازوقت سوشل میڈیا پر ریلیز کرنے کیخلاف انکوائری شروع کردی گئی۔سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ نے لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے گانے کولانچ ہونے سے 4 گھنٹے قبل ہی اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر ریلیزکردیا تھا، ... تفصیل