اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق              وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں       
تازہ تر ین

تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ ۔۔۔ کھیل کے میدان سے پاکستانی شائقین کیلئے دھماکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ابھی تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے ہیں۔پاکستان کی جانب سے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ ڈیبیو کرنے والے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہے۔گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ یاسر شاہ پاکستان کو سیریز جتوا سکتے ہیں، اُنہوں نے بتایا کہ ابوظہبی ٹیسٹ میں شاہین آفریدی کو ٹیسٹ کیپ دی جائے گی۔ابوظہبی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ انجری کے باعث پاکستانی پیسر محمد عباس کی کی جگہ شاہین آفریدی ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری تین میچوں کی سیریز میں پہلا میچ 4 رنز سے کیویز کے نام رہا، جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے ایک اننگ اور 16 رنز سے شاندار فتح حاصل کی

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم ڈی پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے سخت فیصلے کرنے سے اجتناب نہیں کرینگے ،کھیلوں میں سیاست نہیں آنی چاہیے ،بھارت کیساتھ کرکٹ معاملات پر اپنی عزت ہر صورت مقدم رکھیں گے ،آئی ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فور کامیاب ایونٹ ثابت ہوا ہے، شائقین کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم آکر ایونٹ کو چار چاند لگائے،بہترین ایونٹ کی بہترین ٹیم نے ٹائٹل جیتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... تفصیل

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل22 مارچ کو کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 24 مارچ، تیسرا میچ 27 مارچ، چوتھا میچ 29 مارچ ، پانچواں ... تفصیل