نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

کرکٹرعبدالرزاق کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادیں، شائقین بھی خوشی سے نہال

اسلام آباد(نیو زڈیسک)دنیائے کرکٹ کے بہترین آل راؤنڈرز میں شمار کئے جانے والے عبدالرزاق 2 دسمبر کو اپنی 39 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔عبدالرزاق 2 دسمبر 1979کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 5 نومبر 1999کو برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف کیا اور2006 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری ٹیسٹ کھیلا تھا۔انہوں نے 1996میں ایک روزہ کیریئر کا آغاز کیا تھا اور آخری بار 2011 میں ملک کی نمائندگی کی تھی۔عبدالرزاق نے ون ڈے کریئر کا آغاز یکم نومبر1996 کو لاہور میں زمباوے کے خلاف کیااورآخری ون ڈے میچ 18نومبر2011کودبئی میں سری لنکاکے خلاف کھیلا۔ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے بہترین آل راؤنڈرز میں ہوتا ہے اور انہوں نے متعدد بار عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے پاکستان کو فتوحات دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

مزید خبر یں

بیونس آئرس(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز میں لیونل میسی بھی ارجنٹائن کو وینزویلا کے ہاتھوں شکست سے نہ بچا سکے۔انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک میچ میں وینزویلا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارجنٹائن کو 1 کے مقابلے ... تفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی خراب پرفارمنس سے پریشان ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز سر پکڑ کر بیٹھ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مئی سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان 12 اپریل کو راولپنڈی میں ختم ... تفصیل

میڈرڈ (نیوز ڈیسک)ارجنٹینا کے لیونل میسی اور پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو فیفا ورلڈ کپ 2018 کے بعد پہلی مرتبہ اپنی قومی ٹیم کی جانب سے کھیلیں گے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیونل میسی 29 مارچ کو میڈرڈ میں وینیزویلا کے خلاف دوستانہ میچ ... تفصیل