کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

یاسر شاہ کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے ایک بار پھر ترقی کی سیڑھی چڑھی ہے ۔ آئی سی سی پلیئرز رینکنگ کے مطابق باؤلنگ کے شعبے میں جنوبی افریقا کے کگیسو ربادا نمبر ون پوزیشن پر موجود ہیں جب کہ انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن کا دوسرا نمبر ہے ،پاکستان کے محمد عباس بدستور تیسرے نمبر پر موجود ہیں جب کہ جنوبی افریقا کے ورنن فلینڈر چوتھے اور بھارت کے رویندرا جدیجہ پانچویں نمبر پر موجود ہیںقومی ٹیم کے 32سالہ لیگ سپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں اپنے کیرئیر کی بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے 184 رنز کے عوض 14 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا ۔اس بہترین پرفارمنس کے باعث یاسر شاہ باؤلرز کی رینکنگ میں لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے 19ویں سے 10ویں نمبر پر آئے تھے اور اب ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر کی10ویں نمبر پرتنزلی کے بعد انہوں نے9 ویں پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔بیٹنگ کے شعبے میں پاکستان کے اظہر علی 12ویں نمبر پر موجود ہیں جب کہ بھارت کے کپتان ویرات کوہلی بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ دوسرے، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن تیسرے اور انگلینڈ کے جو روٹ چوتھے نمبر پر ہیں۔پاکستان کے حارث سہیل 38 ویں نمبر پرموجود ہیں جب کہ بابر اعظم بھی 24 درجے ترقی کے بعد 39 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ٹیم رینکنگ میں بھارت پہلے ، جنوبی افریقہ دوسرے، انگلینڈ تیسرے،نیوزی لینڈ چوتھے، آسٹریلیا پانچویں ،پاکستان چھٹے، سر ی لنکا ساتویں،ویسٹ انڈیز آٹھویں،بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر پر موجود ہے۔

مزید خبر یں

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔اشفاق حسین شاہ کی زیر سربراہی پی ایف ایف ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گوگل نے پاکستان کے سب سے پہلے کرکٹ کپتان عبدالحفیظ کاردار کی 94 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرکے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔تفصیلات کے مطابق عبدالحفیظ کاردار 17 جنوری 1925 کو پنجاب کے مشہور کاردار آرائیں گھرانے میں پیدا ہوئے ... تفصیل