کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔۔ پی ایس ایل فورکے زیادہ میچز کہاں کرانے کا منصوبہ؟ مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے پاکستانی مرحلے کے زیادہ میچز کراچی میں کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔پی ایس ایل فور کے 8 میچز پہلے ہی پاکستان میں کرانے کا اعلان کیا جا چکا ہے اور اب ذرائع کا کہنا ہے 8 میں سے 5 میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔گزشتہ سال پی ایس ایل فائنل کی میزبانی کرنے والے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایونٹ کے 3 میچز کی میزبانی کی تجویز ہے۔ کراچی میں زیادہ میچز کرانے کا مقصد انٹرنیشنل کرکٹرز کے خدشات دور کرنا ہے، پی ایس ایل کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی کراچی میں میزبانی کرنے کا بھی آپشن موجود ہے۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل ایڈیشن فور 14 فروری سے شروع ہوگا جبکہ فائنل 17 مارچ کو کھیلا جائے گا اور ایونٹ کے فائنل سمیت آخری 8 میچز پاکستان میں ہوں گے

مزید خبر یں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹر وسیم اکرم نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بومرہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کرکٹ میں جسپریت بومرہ ”موثرترین یارکر“ گیند کرانے والے بولر ہیں ، جسپریت اچھے پیس کے ساتھ گیند کو سوئنگ کرنے کے ساتھ ساتھ ... تفصیل

پورٹ الزبتھ (نیوزڈیسک) پاکستانی بلے باز وں امام الحق اور محمد حفیظ کی شاندار کر دگی کی باعث پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، ... تفصیل

پورٹ الزبتھ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا ۔ ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ 22 جنوری، تیسرا میچ ... تفصیل