کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

محمد حفیظ کے بعد بھارتی ٹیم کےمایہ ناز اوپنر بلے باز نے بھی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز گوتم گمبھیر نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا۔گوتم گمبھیر نے 2004 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور 58 ٹیسٹ میچز میں 4154 رنز بنائے۔گوتم گمبھیر نے آخری ٹیسٹ 2016 میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا، انہوں نے 147 ون ڈے میچز میں بھی بھارت کی نمائندگی کی۔گوتم گھبیر نے ون ڈے میں 11 سنچریاں اور 34 نصف سنچریوں کی مدد سے 5238 رنز بنائے۔ انہوں نے آخری ون ڈے میچ 2013 میں انگلینڈ کیخلاف کھیلا تھا۔2011 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں گوتم گمبھیر نے شاندار 97 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو ورلڈ چمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ ان کے ہمراہ کپتان مہندر سنگھ دھونی نے ناقابل شکست 91 رنز بنائے تھے۔

مزید خبر یں

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔اشفاق حسین شاہ کی زیر سربراہی پی ایف ایف ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گوگل نے پاکستان کے سب سے پہلے کرکٹ کپتان عبدالحفیظ کاردار کی 94 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرکے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔تفصیلات کے مطابق عبدالحفیظ کاردار 17 جنوری 1925 کو پنجاب کے مشہور کاردار آرائیں گھرانے میں پیدا ہوئے ... تفصیل