ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اظہر علی کے آئوٹ ہوتے ہی قومی ٹیم کیساتھ کیا ہوگیا ؟ شائقین کیلئے کھیل کے میدان سے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ابوظہبی میں جاری فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں ہاکستان کی پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان 346 رنز بنا لیے ۔تفصیلات کے مطابق کیویز نے اس سے قبل گزشتہ روز نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 274 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میدان میں آئے اوپنر بلے باز کھیل کو اچھا آغاز فراہم نہ کر سکے اور کیوی بالرز کا شکار ہو گئے۔سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں نیوزی لیںڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلی اننگز میں 274 رنز بناکر پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی ۔ پاکستان کی جانب سے بلال آصف نے 5 ، یاسر شاہ نے 3، حسن علی اور ڈیبیو کرنے والے دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے 1، 1 کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی ۔کیویز کے 274 رنز کے جواب میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا تو پاکستان کو مشکلات کاسامنا رہا۔ محمدحفیظ صفر اورامام الحق 9 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ۔اظہر علی اورحارث سہیل نے ذمہ داری سے کھیلتےہوئے ٹیم کی پوزیشن بہتر بنائی لیکن ان کا ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چلا اور حارث سہیل 34رنز بناکرآؤٹ ہوگئے.دن کے اختتام پر اظہرعلی 62اوراسدشفیق 26رنزپرناٹ آؤٹ رہے۔اسد شفیق اور ظہر علی نے شانداز بلے بازی اور دونوں کھلاڑیوں نے سنچریاں اسکور کیں ، اظہر علی 134 اور اسد شفیق نے 104 رنز بنائے اور شاہینوں کو کیویز پر برتری دلا دی ۔بابر اعظم خاص کاکردگی نہ دکھا سکے اور 14 رنز پر پویلین لوٹ گئے ۔بابر اعظم کے بعد آنے والے بلال آصف 11 رنز بنا کر چلتے بنے ۔ یاسر شاہ 1 رنز بنا کر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے ، اس وقت حسن علی 0 اور سرفراز احمد 24 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں ۔کیویز کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ ، اعجاز پٹیل اور سمرویلی نے 2،2 جبکہ ٹم ساؤتھی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔

مزید خبر یں

پورٹ الزبتھ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا ۔ ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ 22 جنوری، تیسرا میچ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں اور تقریب میں فن کا مظاہرہ کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔پی ایس ایل انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر 14 فروری ہونے والی لیگ ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے لئے کمر کس لی۔ قومی لیگ اسپنر نے سلہٹ میں اپنی ٹیم کھلنا ٹائٹنز کو جوائن کرنے کے بعد باقاعدہ پریکٹس کا آغاز بھی کر دیا ہے ۔ یاسر شاہ جنوبی افریقہ کے ... تفصیل