خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پاکستان بننے سے قبل کا قائم کرکٹ کا بڑا ریکارڈ یاسر شاہ نے توڑ ڈالا، جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اکستان کے مایہ ناز سپن باولر یاسر شاہ نے سب سے تیز ترین 200 وکٹیں لینے کا 82 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا اور نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 14 وکٹیں حاصل کیں جس کے بعد 1936 میں قائم ہونے والے تیز ترین 200 وکٹوں کے ریکارڈ کے قریب ترین پہنچ گئے ہیں اور ان کی مجموعی طور پر 195 وکٹیں ہو گئیں۔ جس کے بعد انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے 33 ویں میچ کی پہلی اننگ میں نیوزی لینڈ کے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تاہم وہ دو وکٹیں مزید لینے میں کامیاب نہیں ہوئے اورریکارڈ کا انحصار دوسری اننگ پر منتقل ہو گیا ۔پاکستان کی پوری ٹیم نیوزی لینڈ کے 274 رنز کیخلاف 348 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی تاہم کھیل کے تیسرے دن کا اختتام پر نیوزی لینڈ نے دوسری اننگ کا آغاز کر تے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 26بنا لیے تھے جبکہ یاسر شاہ نے ایک وکٹ حاصل کی اور انہوں نے دوسری وکٹ کھیل کے تیسرے روز حاصل کر کے دنیا کی تیز ترین 200 وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور دنیا کے واحد کھلاڑی بن گئے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ جنوبی افریقہ کے لیگ سپنر ”’کلیری گریمیٹ“ کے پاس ہے جنہوں نے 1936 میں صرف 36 ٹیسٹ میچوں میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

مزید خبر یں

دبئی(نیوزڈیسک) ویرات کوہلی آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر ، ون ڈے کرکٹر اور مینز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے سال 2018 کے دوران بہترین کارکردگی پیش کرنے پر ٹیسٹ اور ون ڈے ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی نے 17 خواتین کرکٹرز کو کارکردگی کی بنیاد پر 6 ماہ کا سینٹرل کنٹریکٹ دیا جو یکم جنوری سے 30 جون تک ہوگا۔بسمعہ معروف، جویریہ ودود، ناہیدہ بی بی اور ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ فور کے آفیشل ترانے کو قبل ازوقت سوشل میڈیا پر ریلیز کرنے کیخلاف انکوائری شروع کردی گئی۔سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ نے لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے گانے کولانچ ہونے سے 4 گھنٹے قبل ہی اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر ریلیزکردیا تھا، ... تفصیل