ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ، کھیل کے میدان سے پاکستانی شائقین کیلئے دھماکے دار خبرآگئی، بھارت کو مرچیں لگ گئیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نیوزی لینڈ نے فیصلہ کن ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں چار وکٹوں کے نقصان پر 79 رنز بنالیے ہیں اور 5 سکور کی برتری حاصل کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی جانب سے راوال اور لتھام نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا لیکن وہ شاہین آفریدکی طوفانی گیند کا سامنا کرنے میں ناکام رہے اور بغیر کوئی سکور بنائے ایل بی ڈبلیو ہو کر پولین لوٹ گئے ۔دوسرے نمبر پر آنے والے لتھام بھی صرف 10 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے اور یاسر شاہ کی گیند کا نشانہ بنے ۔نیوزی لینڈ نے کھیل کے چوتے روز 2 وکٹوں کے نقصان پر 26 رنز سے کھیل کا آغاز کیا تو ولیم سن اور سومروائل میدان میں اترے اور 11 سکور بنانے کے بعد جب مجموعہ 37 رنز پر پہنچا تو یاسر شاہ نے سومر وائل کو پولین پہنچا کر اپنی تیز ترین 200 وکٹیں پوری کرتے ہوئے دنیا کا سب سے پرانا 82 سالہ ریکارڈ توڑ دیا اور یون نیوزی لینڈ نے تین وکٹیں گنواد یں ۔ان کے بد ٹیلر میدان میں اتر تاہم وہ بھی شاہین آفریدی کی گیند کا نشانہ بنے اور 22 رنز بنا کر پولین لوٹ گئے ۔اس سے قبل پاکستان نے نیوزی لینڈ کے 274 رنز کے جواب میں 348 رنز بنائے اور پوری ٹیم پولین پہنچ گئی اور یون پاکستان نے کیویز پر 74 رنز کی برتری حاصل کی ۔جس میں سب سے اظہر علی نے 134 رنز اور اسد شفیق نے 104 رنز کی انتہائی شاندار اننگز کھیل کر پاکستان کو بڑی سپورٹ فراہم کی جبکہ ساتھ ہی پاکستان کی پوزیشن بھی میچ میں مضبوط بنا دی ۔جبکہ ان کے علاوہ کوئی اور کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہیں ہو سکا ۔حارث سہیل نے 34 اور کپتان سرفراز نے 25 رنز بنائے ۔نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مجموعی طور پر 274 رنز بنائے جس میں ولیمسن 89 رنز کے ساتھ سرفہرست رہے جبکہ والٹنگ 77 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے ۔اان کے علاوہ راوال نے 45رنز کی اننگ کھیلی اور گرینڈ ہوم 20 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ۔پاکستان کی جانب سے بلال آصف نے شاندار باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں کو پولین پہنچانا جبکہ یاسر شاہ نے تین وکٹیں حاصل کیں ۔ ان کے علاوہ حسن علی اور شاہین آفریدی نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا ۔

مزید خبر یں

پورٹ الزبتھ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا ۔ ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ 22 جنوری، تیسرا میچ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں اور تقریب میں فن کا مظاہرہ کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔پی ایس ایل انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر 14 فروری ہونے والی لیگ ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے لئے کمر کس لی۔ قومی لیگ اسپنر نے سلہٹ میں اپنی ٹیم کھلنا ٹائٹنز کو جوائن کرنے کے بعد باقاعدہ پریکٹس کا آغاز بھی کر دیا ہے ۔ یاسر شاہ جنوبی افریقہ کے ... تفصیل