کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

قومی ٹیم کے اہم ترین کرکٹر نے بالآخر سپاٹ فکسنگ کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان سپر لیگ سیز ن 2 میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے والے شرجیل خان نے آخر کار فکسنگ کا اعتراف کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سیز ن 2 میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے والے بائیں ہاتھ کے جارحانہ بلے باز شرجیل خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھا ہے جس میں اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل 2)میں سپا ٹ فکسنگ میں شرجیل خان،محمد عرفان،خالد لطیف اور شاہ زیب حسن کے نام سامنے آئے تھے جس کے بعد پی سی بی اینٹی کرپشن ٹربیونل کی جانب سے ایکشن لیا گیا اور الزامات ثابت ہونے کے بعد کرکٹرز کو سزائیں سنائی گئی جن میں کرکٹرز کی اپیلیں بھی مسترد ہوئیں جبکہ شرجیل خان کو اڑھائی سالہ معطلی سمیت 5 سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔اپنی سزا کو ختم کرانے کے سلسلہ میں شرجیل خان نے چیئرمین پی سی بی سے ملاقات بھی کی تھی جس میں سزا میں رعائت کی درخواست کی گئی تاہم وہ اس میں ناکام رہے۔آخر کار اب شرجیل خان نے پی سی بی کو خط لکھ دیا ہے جس میں اپنے جرم کا اعتراف کیا گیا جبکہ پابندی ختم ہونے کی صورت میں انہیں پی سی بی کے بحالی پروگرام میں شرکت کرنا ہوگی اور پی سی بی کے تمام اصولوں کی پابندی کرنا ہوگی۔

مزید خبر یں

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔اشفاق حسین شاہ کی زیر سربراہی پی ایف ایف ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گوگل نے پاکستان کے سب سے پہلے کرکٹ کپتان عبدالحفیظ کاردار کی 94 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرکے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔تفصیلات کے مطابق عبدالحفیظ کاردار 17 جنوری 1925 کو پنجاب کے مشہور کاردار آرائیں گھرانے میں پیدا ہوئے ... تفصیل