وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

کیویز کی 198 رنز کی برتری، کیا ہونیوالا ہے ؟ ابوظہبی ٹیسٹ میچ ! کھیل کے میدان سے شائقین کیلئےاچانک دھماکے دار خبر آگئی

اسلا م آباد(نیو زڈیسک)ابوظہبی میں آج فیصلہ کن میچ کا پانچواں اور آخری روز ہے، ولیمسن اورنکولس نے پاکستانی باولرز کے خلاف شاندار پرفارمنس دکھائی. نیوزی لینڈ کے چار وکٹ پر 272 رنز اور پاکستان کے خلاف 198 رنز کی برتری حاصل ہےگزشتہ روز کیوی کپتان کین ولیمسن نے ٹیسٹ کیریئرکی 19ویں سنچری سکور کی، کین ولیمسن 139رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں جبکہ ہینری نکولس 90 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔ شاہین آفریدی اور یاسر شاہ نے 2، 2 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں گزشتہ روز کھیلے جانے والے میچ کے چوتھے روز کیوی بلے بازوں نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 26 رنز سے کھیل کا آغاز کیا تو یاسر شاہ نے سومر ولی کو ایل بی ڈبلیو کرکے تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے کا 82 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ پھر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر ٹیلر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ رنز پر 4 وکٹیں گنوانے کے بعد کپتان کین ولیمسن اور نکولس نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے مجموعے کو 272 تک پہنچایا، دونوں بلے بازوں کے درمیان تک 212 رنز کی قیمتی پارٹرشپ ہو چکی ہے، کل جب کھیل ختم ہوا تو ولیمسن 139 اور نکولس 90 رنز پر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔ نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف 198 رنز کی برتری حاصل ہے جب کہ میچ ڈرا کی صورت اختیار کرسکتا ہے۔

مزید خبر یں

شارجہ(نیو ز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر فہیم اشرف آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر ہوگئے۔پی سی بی کے مطابق ورلڈکپ کے تناظر میں اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کی پالیسی کے تحت آل راونڈ فہیم اشرف کو آسٹریلیا ... تفصیل

ونڈ ہوئیک(نیوز ڈیسک)نائیجیریا نے پہلی بارآئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 میں جگہ بناکر نئی تاریخ رقم کردی۔نمیبیا میں کھیلے گئے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اس نے سیری الیون کو 2 وکٹ سے شکست دی، 139 رنز ہدف کے تعاقب میں ایک موقع ... تفصیل

ایمسٹر ڈیم (نیوز ڈیسک)یورپین چمپئن کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپین چمین کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا، شولز نے آخری لمحات میں ... تفصیل