کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

کیوی ٹیم کو ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے کیا کرنے کی ضرور ہے ؟ کوچ نے بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کریگ میک مِلن کہتے ہیں کہ کپتان کین ولیمسن کی 19 ویں ٹیسٹ سنچری اور ہنری نکلولس کی بیٹنگ کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 60 رنز پر چار کھلاڑی آوٹ ہونے کے بعد دونوں نے کمال مہارت کے ساتھ پورے دن بیٹنگ کی، چوتھے دن ہمیں امید نہیں تھی کہ ہم اتنا شاندار کھیل پیش کر یں گے لیکن ایسا ہوا اور اس کا سارا سہرا ولیمسن اور ہنری کو بجا طور پر دینا پڑے گا۔42 سالہ میک مِلن نے کہا کہ ٹیسٹ کے نتیجے کے بارے ابھی کچھ کہا نہیں جاسکتا، جیت، ہار اور ڈرا کچھ بھی ہو سکتا ہے کیوں کہ یہ کھیل ہے اور اس میں سب کچھ ممکن ہے۔ نیوزی لینڈ کیلئے 55 ٹیسٹ اور 197 ون ڈے اور 8 ٹی 20 کھیلنے والے دائیں ہاتھ کے سابق بیٹسمین نے کہا کہ ابھی ہماری پاکستان کیلئے ہدف کے بارے میں کپتان سے کوئی بات نہیں ہوئی، رات میں سوچیں گے اور صبح کچھ فیصلہ کریں گے، البتہ ایک بات ضرور کہنا چاہوں گا کہ 1969ءسے ہم پاکستان سے ٹیسٹ سیریز نہیں جیتے تو یہ ضرور ایک اچھا موقع ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یاسر شاہ کی 200 وکٹیں مکمل ہونے کے سوال پر میک مِلن نے کہا کہ ورلڈ کلاس یاسر شاہ بہترین صلاحیتوں کے حامل بولر ہیں ان کی تعریف تو بنتی ہے

مزید خبر یں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹر وسیم اکرم نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بومرہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کرکٹ میں جسپریت بومرہ ”موثرترین یارکر“ گیند کرانے والے بولر ہیں ، جسپریت اچھے پیس کے ساتھ گیند کو سوئنگ کرنے کے ساتھ ساتھ ... تفصیل

پورٹ الزبتھ (نیوزڈیسک) پاکستانی بلے باز وں امام الحق اور محمد حفیظ کی شاندار کر دگی کی باعث پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، ... تفصیل

پورٹ الزبتھ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا ۔ ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ 22 جنوری، تیسرا میچ ... تفصیل