کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

محمد حفیظ کا ٹیسٹ کرکٹ میں آخری دن،قومی ٹیم نے پروفیسر کی انٹری کس طرح کرائی؟تصویر دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) حفیظ کے ٹیسٹ کیریئر کا آج (جمعہ 7 دسمبر) آخری دن ہے، کھیل کاآغاز ہونے سے پہلے قومی ٹیم نے ان کا اس انداز میں استقبال کیا کہ آپ بھی داد دیں گے۔محمد حفیظ کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ کے دوسرے روز (4 دسمبر کو) ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا گیا تھا۔ سیریز کے آخری اور محمد حفیظ کے کیریئر کے بھی آخری ٹیسٹ میچ کا آج آخری روز ہے۔ میچ کے پانچویں روز کھیل کا آغاز ہوا تو قومی ٹیم نے شاندار انداز میں محمد حفیظ کو گراؤنڈ میں خوش آمدید کہا ۔ قومی ٹیم کے تمام کھلاڑی دو لائنوں میں کھڑے ہوئے اور ایک طرح سے محمد حفیظ کو ٹیسٹ کرکٹ کے آخری روز گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔خیال رہے کہ سرگودھا سے تعلق رکھنے والے محمد حفیظ نے 20 اگست 2003 کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا اور آج وہ اپنے کیریئر کا 54 واں اور آخری ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔ اپنے 15 سالہ کیریئر کے دوران محمد حفیظ نہ صرف قومی ٹیم کے کپتان کے طور پر نمایاں رہے بلکہ کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں ٹاپ آل راؤنڈر بھی قرار پائے۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کلیم اللہ کو عراقی کلب النجف ایف سی کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔عراق کی پریمیر لیگ کے ٹاپ فٹبال کلب النجف ایف سی نے پاکستانی فٹبال اسٹرائیکر کو 4 ماہ کے کنٹریکٹ کے لیے 40 لاکھ روپے کی ... تفصیل

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔اشفاق حسین شاہ کی زیر سربراہی پی ایف ایف ... تفصیل