مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پاکستانی شائقین کیلئے ایک اور تشویشناک خبر آگئی ہاتھ میں گلاس اور ڈسکو کلب میں ڈانس، پاکستانی کرکٹر کی اداکارہ میرا کیساتھ بنائی گئی ویڈیو لیک ہوگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سابق کپتان جاوید میانداد کے بھانجے فیصل اقبال کی دبئی کے کلب میں وقت گزارنے کی ویڈیو منظر پر آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹسمین فیصل اقبال کی نشہ آور اشیاءکے ساتھ ڈسکو کلب میں میں وقت گزاری کی ویڈیو سامنے آگئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔فیصل اقبال کی سامنے آنے والی ویڈیو میں کرکٹر کے عقب میں اداکارہ میرا کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ فیصل اقبال نے ہاتھ میں مشروب کا گلاس پکڑا ہوا ہے اور وہ کلب میں کسی گانے پر جھومتے ہوئے نظر آتے ہیں جبکہ ان کے عقب میں اداکارہ میرا بھی رقص کرتی نظر آرہی ہیں۔ویڈیو میں اداکارہ میرا فیصل اقبال کے ساتھ کافی بے تکلف نظر آرہی ہیں اور وہ کرکٹر کے کندھوں پر ہاتھ بھی رکھتی ہیں جبکہ اداکارہ نے انتہائی نامناسب لباس بھی زیب تن کیا ہوا ہے۔خیال رہے کہ ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال سابق کپتان جاوید میاندا د کے بھانجے ہیں اور وہ کافی عرصے سے قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔

مزید خبر یں

دبئی(نیوزڈیسک) ویرات کوہلی آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر ، ون ڈے کرکٹر اور مینز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے سال 2018 کے دوران بہترین کارکردگی پیش کرنے پر ٹیسٹ اور ون ڈے ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی نے 17 خواتین کرکٹرز کو کارکردگی کی بنیاد پر 6 ماہ کا سینٹرل کنٹریکٹ دیا جو یکم جنوری سے 30 جون تک ہوگا۔بسمعہ معروف، جویریہ ودود، ناہیدہ بی بی اور ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ فور کے آفیشل ترانے کو قبل ازوقت سوشل میڈیا پر ریلیز کرنے کیخلاف انکوائری شروع کردی گئی۔سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ نے لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے گانے کولانچ ہونے سے 4 گھنٹے قبل ہی اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر ریلیزکردیا تھا، ... تفصیل