اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

قومی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ۔۔۔ دوبئی ٹیسٹ ہارنے کے بعد اچانک فیصلے نے شائقین کو بھی افسردہ کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کی شکست کے بعد شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب بہت ہو چکا لہٰذا نتائج کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔قومی کپتان کے مطابق یہ کہنا فضول بات ہوگی کہ پلیئرز محنت نہیں کرتے یا کوچز بتاتے نہیں بلکہ اب وقت آگیا ہے کہ سب اپنی ذمہ داری کو سمجھیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں لمبی اننگز کے پلیئرز درکار ہیں جبکہ اوپنرز کو نئی گیند کے ساتھ وکٹ پر وقت گزارنے کی عادت ڈالنا ہوگی۔نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد کپتان سرفراز احمد واپس گھر لوٹ آئے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مواقع ملنے کے باوجود سیریز نہ جیت سکے، بیٹنگ میں زیادہ سکور کرنے کی ضرورت تھی، لمبی اننگز نہ کھیلنے کے باعث ٹیسٹ میں شکست ہوئی۔کپتان سرفراز احمد نے ہارنے کے باوجود نیوزی لینڈ کے سیریز کو اچھا قرار دیا اور اپنی کارکردگی پر گفتگو سے گریز کیا، اسد شفیق اور میر حمزہ بھی نجی ائیر لائن کی پرواز سے کراچی پہنچے۔

مزید خبر یں
دبئی (نیوزڈیسک) پاکستانی کرکٹر بابر اعظم آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں ٹاپ رینکڈ پاکستانی بلے باز بن گئے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے تحت بلے بازوں میں ویرات کوہلی بدستور سرفہرست ہیں، ایڈن ... تفصیل

 ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک)بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی،میزبان آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 299 رنز کا ہدف دیا جو مہمان ٹیم نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری اور مہندرا ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے میچز کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی۔پی ایس ایل 4 کے لیے آن لائن ٹکٹوں کو مختلف مراحل میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں شارجہ اور ابوظہبی میں منعقدہ 7 میچز ... تفصیل