کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

انتظار کی گھڑیاں ختم ،پی ایس ایل فور۔۔۔۔ لاہور قلندر کے نئے کپتان کا اعلان کردیاگیا ،نام بارے جان کر شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ آل راؤنڈر محمد حفیظ کو لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے کپتان مقرر کر دیا۔پی ایس ایل کی جانب سی کی گئی ایک ٹویٹ کے ذریعے محمد حفیظ کو کپتان بنانے کا اعلان سامنے آیا۔ٹویٹر میں جاری کی گئی تصویر میں لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد ٹیم کے نئے کپتان کو 8 نمبر کی جرسی پیش کررہے ہیں۔پی ایس ایل کی جانب سے محمد حفیظ کو پی ایس ایل2019 کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا گیا کہ ‘قلندرز کے نئے کپتان کو جرسی پیش کی جارہی ہے’۔محمد حفیظ نے جوابی ٹویٹ میں لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کا شکریہ ادا کیا۔لاہور قلندر کے نئے کپتان کا کہنا تھا کہ ‘رانا برادرز اور لاہور قلندرز کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے پی ایس ایل 2019 میں اپنی ٹیم کی قیادت کا اعزاز بخشا’۔بہتر نتائج کی امید ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ‘ان شااللہ ہم تمام مل کر اس سیزن میں مطلوبہ نتائج حاصل کریں گے اور اپنے مداحوں کو خوش کریں گے’۔یاد رہے کہ محمد حفیط پی ایس ایل کے ابتدائی 3 ٹورنامنٹس میں پشاور زلمی کی نمائندگی کررہے تھے جہاں ان کی موجودگی میں پشاور زلمی نے دوسرے سیزن میں چمپیئن بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔محمد حفیظ نے پی ایس ایل کے چوتھے سیزن کے لیے ڈرافٹنگ سے قبل پشاور زلمی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے تمام ٹیموں کے لیے اپنی دستیابی سے آگاہ کیا تھا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز کے آخری ٹیسٹ کےدوران ٹیسٹ کرکٹ سے کنارہ کشی کا اعلان کیا تھا۔

مزید خبر یں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹر وسیم اکرم نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بومرہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کرکٹ میں جسپریت بومرہ ”موثرترین یارکر“ گیند کرانے والے بولر ہیں ، جسپریت اچھے پیس کے ساتھ گیند کو سوئنگ کرنے کے ساتھ ساتھ ... تفصیل

پورٹ الزبتھ (نیوزڈیسک) پاکستانی بلے باز وں امام الحق اور محمد حفیظ کی شاندار کر دگی کی باعث پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، ... تفصیل

پورٹ الزبتھ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا ۔ ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ 22 جنوری، تیسرا میچ ... تفصیل