وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

یونس خان پر قسمت کی دیوی مہربان کرکٹرکو کونسا عہدہ دینے پرغور کیا جا رہا ہے؟ مداحوں کیلئے خوشخبری آ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی سی بی کی جانب سے جونیئر سلیکشن کمیٹی میں یونس خان کو اہم عہدہ دئیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کی سربراہی میں قائم جونیئر سلیکشن کمیٹی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کمیٹی میں اہم عہدے کیلئے یونس خان سمیت کئی دیگر کرکٹرز کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے تاہم دیکھنا یہ ہو گا کہ یونس خان انتظامی نوعیت کی ذمہ داری قبول کرنے پر رضامند ہوں گے یا نہیں۔رپورٹ کے مطابق ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا البتہ 13 دسمبر کو لاہور میں ایک اجلاس منعقد ہو گا جس میں پی سی بی کی جانب سے منتخب کئے گئے ناموں پر غور کیا جائے گا۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ وہ باسط علی، فرخ زمان، عامر ندیم، ثناءاللہ بلوچ اور علی ضیاءپر مشتمل جونیئر سلیکشن کمیٹی کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں اس لئے اس کمیٹی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم ڈی پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے سخت فیصلے کرنے سے اجتناب نہیں کرینگے ،کھیلوں میں سیاست نہیں آنی چاہیے ،بھارت کیساتھ کرکٹ معاملات پر اپنی عزت ہر صورت مقدم رکھیں گے ،آئی ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فور کامیاب ایونٹ ثابت ہوا ہے، شائقین کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم آکر ایونٹ کو چار چاند لگائے،بہترین ایونٹ کی بہترین ٹیم نے ٹائٹل جیتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... تفصیل

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل22 مارچ کو کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 24 مارچ، تیسرا میچ 27 مارچ، چوتھا میچ 29 مارچ ، پانچواں ... تفصیل