اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ٹی ٹونٹی رینکنگ۔۔۔ کرکٹ کے میدان سے شائقین کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی ٹیم نے مئی 2019ءسے شیڈول ورلڈ کپ تک کے لیے ٹی ٹونٹی رینکنگ میںپہلی پوزیشن پر مستقل قبضہ جما لیا ہے۔ سرفراز الیون نے آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف بھی تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں وائٹ واش مکمل کرکے رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن 138پوائنٹس کے ساتھ مزید مستحکم کرلی ہے اور اب ورلڈ کپ 2019ءتک کوئی اور ٹیم ان سے یہ پوزیشن نہیں چھین سکے گی۔بھارت رینکنگ میں 126پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے جب کہ پاکستان نے تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل اپنی اگلی سیریز جنو بی افریقہ کے خلاف اس کے ہوم گراؤنڈز پر کھیلنی ہے ،گرین شرٹس کو اگر اس سیریز میں 3-0سے بھی شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے تب بھی وہ مئی 2019ءتک ٹی ٹونٹی فارمیٹ کی نمبر ون ٹیم رہے گی اور اس عرصے کے دوران بھارت اپنے اگلے نیوزی لینڈ کے خلاف 3ٹی ٹونٹی میچز جیتنے کے باوجود دوسرے نمبر پر ہی رہے گا ۔رینکنگ میں 118پوائنٹس کے ساتھ2010ءکی ٹی ٹونٹی ورلڈ چیمپئن انگلینڈ تیسرے، آسٹریلیا 117پوائنٹس کے ساتھ چوتھے ، جنوبی افریقہ114پوائنٹس لے کر پانچویں، نیوزی لینڈ112پوائنٹس کے ساتھ چھٹے ، ٹی ٹونٹی ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز102پوائنٹس لے کر ساتویں،افغانستان92پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں،2014ءکی ٹی ٹونٹی ورلڈ چیمپئن سری لنکن87پوائنٹس لے کرنویں،بنگلہ دیش 77پوائنٹس کے ساتھ دسویں، سکاٹ لینڈ62پوائنٹس کے ساتھ گیارہویں ،زمبابوے55پوائنٹس لے کر بارہویں، متحدہ عرب امارات50پوائنٹس کے ساتھ تیر ہویں اور ہالینڈ اتنے ہی پوائنٹس کے ساتھ چودہویں،ہانگ کانگ 42پوائنٹس کے ساتھ پندرہویں،اومان39پوائنٹس کے ساتھ سولہویں اور آئر لینڈ34پوائنٹس کے ساتھ ستر ہویں نمبر پر براجمان ہیں۔

مزید خبر یں
دبئی (نیوزڈیسک) پاکستانی کرکٹر بابر اعظم آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں ٹاپ رینکڈ پاکستانی بلے باز بن گئے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے تحت بلے بازوں میں ویرات کوہلی بدستور سرفہرست ہیں، ایڈن ... تفصیل

 ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک)بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی،میزبان آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 299 رنز کا ہدف دیا جو مہمان ٹیم نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری اور مہندرا ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے میچز کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی۔پی ایس ایل 4 کے لیے آن لائن ٹکٹوں کو مختلف مراحل میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں شارجہ اور ابوظہبی میں منعقدہ 7 میچز ... تفصیل