مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ، لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف بلے باز ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری بنانے والے اظہر علی ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے، ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے ہیرو پوجارا بھی دو درجے ترقی کر کے چوتھے نمبر پر آ گئے۔دبئی سے ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری ہو گئی، نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری میکر اظہر علی کی 2 درجے ترقی، دسواں نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔آسٹریلیا کے خلاف پرفارمنس پر پوجارا کو 2 درجے ترقی ملی، ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے ہیرو چوتھے نمبر کے بیٹسمین بن گئے، کیوی بیٹسمین ہنری نیکولس نے 8 درجے چھلانگ لگائی، نویں نمبر پر پہنچ گئے۔بیٹنگ رینکنگ میں ویرات کوہلی نمبر ون برقرار جبکہ بولرز رینکنگ میں نمائندگی سے محروم محمد عباس کی ایک درجہ تنزلی ہوئی اور وہ چوتھے نمبر پر آ گئے تاہم یاسر شاہ نویں نمبر پر برقرار ہی۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی نے 17 خواتین کرکٹرز کو کارکردگی کی بنیاد پر 6 ماہ کا سینٹرل کنٹریکٹ دیا جو یکم جنوری سے 30 جون تک ہوگا۔بسمعہ معروف، جویریہ ودود، ناہیدہ بی بی اور ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ فور کے آفیشل ترانے کو قبل ازوقت سوشل میڈیا پر ریلیز کرنے کیخلاف انکوائری شروع کردی گئی۔سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ نے لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے گانے کولانچ ہونے سے 4 گھنٹے قبل ہی اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر ریلیزکردیا تھا، ... تفصیل

سڈنی (نیوزڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ڈے نائٹ ٹیسٹ سیریز کرانے کی تجویز دی ہے جو کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مصنوعی روشنی کی کھیلی جانے والی سیریز ہوگی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پاکستان کو رواں سال نومبر میں 2 ٹیسٹ میچز کےلئے آسٹریلیا کا ... تفصیل