کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہیں لی بلکہ ۔۔۔ کرکٹر محمد حفیظ نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کسی بولر کے خوف میں آکر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہیں لی۔محمد حفیظ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وضاحت دی کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کی وجہ یہ نہیں کہ کارکرگی نہیں دکھا رہا بلکہ ذاتی وجوہات ہیں۔ان کا کہنا تھا ’ لوگ سوچتے ہیں کہ میں نے ریٹائرمنٹ اس لیے لی ہے کہ مجھے جنوبی افریقا کے دورے پر فاسٹ بولر ڈیل اسٹین اور کاگیسو ربادا کا سامنا نہ کرنا پڑے اور خوفزدہ ہو کر ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کیا، جب کہ یہ بے بنیاد بات ہے۔محمد حفیظ نے کہا کہ وہ اس سے قبل بھی دونوں بولرز کا ون ڈے کرکٹ میں سامنا کرچکے ہیں اور مستقبل میں بھی اپنی کارکردگی سے ناقدین کو اس کا جواب دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘میں اپنے کیرئیر میں بہت سی کامیابیاں حاصل کرچکا ہوں اور مزید کسی چیز کی ضرورت نہیں، اب مکمل توجہ وائٹ بال کرکٹ پر ہے‘۔ خیال رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد محمد حفیظ نے 5 روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ڈیل اسٹین محمد حفیظ ہو کئی بار آؤٹ کرچکے ہیں اور ناقدین کی جانب سے بھی یہی تنقید کی گئی کہ شاید محمد حفیظ دورہ جنوبی افریقا سے قبل ڈیل اسٹین اور کاگیسو ربادا سے خوفزدہ ہوگئے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے لئے کمر کس لی۔ قومی لیگ اسپنر نے سلہٹ میں اپنی ٹیم کھلنا ٹائٹنز کو جوائن کرنے کے بعد باقاعدہ پریکٹس کا آغاز بھی کر دیا ہے ۔ یاسر شاہ جنوبی افریقہ کے ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کلیم اللہ کو عراقی کلب النجف ایف سی کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔عراق کی پریمیر لیگ کے ٹاپ فٹبال کلب النجف ایف سی نے پاکستانی فٹبال اسٹرائیکر کو 4 ماہ کے کنٹریکٹ کے لیے 40 لاکھ روپے کی ... تفصیل

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل