آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، آئی سی سی نے محمد عباس کو بڑا جھٹکا دیدیا ، مداحوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری میکر اظہر علی ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئےہیں ۔جبکہ باؤلرز میں محمد عباس کی ایک درجے تنزلی ہو گئی ہے اور اب وہ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ ٹیموں کے بعد کھلاڑیوں کی بھی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے ۔دبئی سے جاری ہونیوالی ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ کے مطابق بیٹنگ رینکنگ میں ویرات کوہلی نمبر ون برقرار رہے ہیں ۔پاکستانی بیسٹمین اظہر علی کی 2 درجے ترقی ہوئی ٹاپ 10 میں شامل ہو گئے ۔اظہر علی کے علاوہ کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں جگہ بنانےمیں ناکام رہا۔تاہم اسد شفیق 21 ویں جبکہ کپتان سرفراز احمد 32 ویں نمبر پر ہیں ۔ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شاندار بلے بازی ، پوجارا 2 درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر کے بیٹسمین بن گئےاسد شفیق کی بہتر پرفارمنس نے 21 ویں نمبر پر جگہ حاصل کی ہے بولرز رینکنگ میں نمائندگی سے محروم محمد عباس کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی ہے اور اب وہ چوتھے نمبر پر آ گئے تاہم یاسر شاہ نویں نمبر پر برقرار ہیں۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)سیزن فور کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر پی ایس ایل کا ٹائٹل پہلی مرتبہ اپنے نام کرلیا،محمدحسنین کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا،سرفراز الیون کی اننگز کی خاص ... تفصیل

کر اچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کا فائنل کل اتوار 17مارچ کو کر اچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 4) کی ٹرافی کی رونمائی نیشنل اسٹیڈیم ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)اسپین کی قومی فٹبال ٹیم اور مشہور کلب بارسلونا کے لیجنڈری فٹبالر کارلوس پیول کراچی پہنچ گئے۔ہسپانوی کھلاڑی اور بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پیول کراچی پہنچ گئے، اسٹار فٹبالر کراچی میں ورلڈ ساکراسٹارز کے میچز کی پروموشن کریں گے۔کارلوس پیول ورلڈ سوکر ز ... تفصیل