کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

انتظار کی گھڑیاں ختم !پاک بھارت ٹاکرا، کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے شاندار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ایمرجنگ ایشیا کپ میں سب سے بڑے مقابلے کا وقت آ گیا ہے ،پاکستان اور بھارت کی روایتی حریف ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل میں ٹاکرا کل ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں جاری انڈر 23 ایشیا کپ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں ،دو ایشین چیمپئنز ، اور روایتی حریف ٹیموں کے درمیان پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کیلئے سیمی فائنل، فائنل کی صورت حال اختیار کر گیاہے ۔دونوں ٹیموں میں اچھے کھلاڑیوں کی بھرمار ہے اوردونوں ہی ٹیمیں اپنے اپنے گروپ میں سرفہرست رہی ہیں ۔پاکستانی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کے مطابق ٹیم نے مضبوط حریف کے خلاف حکمت عملی بنا لی ہے ۔پلیئرز بغیر کسی دباؤ کے میدان میں اتریں گے دوسری جانب بھارتی کپتان بھی فتح کیلئے پرامید ہے۔واضح رہے پاکستانی ٹیم نے ایمرجنگ ایشیا کپ کے اہم میچ میں متحدہ عرب امارات کو نو وکٹوں سے شکست دے دی ۔میچ میں حسین طلعت نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا تھا

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کلیم اللہ کو عراقی کلب النجف ایف سی کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔عراق کی پریمیر لیگ کے ٹاپ فٹبال کلب النجف ایف سی نے پاکستانی فٹبال اسٹرائیکر کو 4 ماہ کے کنٹریکٹ کے لیے 40 لاکھ روپے کی ... تفصیل

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔اشفاق حسین شاہ کی زیر سربراہی پی ایف ایف ... تفصیل