کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر ، بھارت نے اپنی اوقات دکھادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کو ایشیاءکپ 2020کی میزبانی ملنے پر بھارتی بورڈ ( بی سی سی آئی ) تلملا اٹھا ہے ، اور بھارتی بورڈ نے پاکستان آنے سے انکار کرتے ہوئے ایشیاءکپ کے مقام کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو گزشتہ روز آئی سی سی نے ایشیاءکپ کی میزبانی دینے کا اعلان کیا تو بھارت سے رہا نہ گیا اور ایک مرتبہ پھر فرار کی روایتی پالیسی پر عملد رآمد شروع کردیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی ) کے ایک افسر نے کہا ہے کہ پاکستان جا کر کھیلنے کا سوال ہی پید ا نہیں ہوتا اس لیے میزبان ملک کامتبادل وینیو تلاش کر کے اس جگہ پر ٹورنامنٹ کروانے پر غور کر نے کا کہا گیا ہے ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کا یہ پیغام ڈھاکہ میں ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی ) کے اجلاس کے دوران ہی پاکستان پہنچا دیا گیا تھا ۔واضح رہے کہ رواں سال پاکستان نے بھی بھارت جا کر ایشیاءکپ 2018کھیلنے سے انکار کر دیا تھا جس کے باعث یہ سارا ٹورنامنٹ متحد عرب امارات میں کروایا گیا ۔ ذرائع کا مزید کہناتھا کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں ٓخر کھیلنے سے انکار کے بعایشیا 2020بھی متحدہ عرب امارات ہونے کا امکان ہے ۔تاہم تجزیہ نگاروں کا کہناہے کہ اگر سیاسی گرم گرمی میں کمی آگئی توہو سکتاہے ٹورنامنٹ کی صورتحال کچھ مختلف ہو ۔ یاد رہے پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی ملنے پر پاکستانی شائقین خوشی سے نہال ہیں ۔

مزید خبر یں

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔اشفاق حسین شاہ کی زیر سربراہی پی ایف ایف ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گوگل نے پاکستان کے سب سے پہلے کرکٹ کپتان عبدالحفیظ کاردار کی 94 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرکے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔تفصیلات کے مطابق عبدالحفیظ کاردار 17 جنوری 1925 کو پنجاب کے مشہور کاردار آرائیں گھرانے میں پیدا ہوئے ... تفصیل