کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بڑی شخصیت عہدے سے مستعفی ، وجہ انتہائی تشویشناک

اسلام آباد(نیو زڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ توقیر ڈار نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے توقیر ڈار نے کہا کہ فیڈریشن حکام کو صرف ورلڈکپ میں دستیابی سے متعلق پہلے ہی بتادیا تھا، حسن سردار نے ورلڈ کپ کے لیے ذمہ داری سنبھالنے کا کہا تھا۔انہں نے کہا کہ قومی ٹیم اس وقت تیسرے درجے کی ہاکی کھیل رہی ہے اس میں بہتری کے لیے ہمیں ٹیم میں تبدیلیاں کرنا ہوں گی اور اگر ہاکی پر توجہ نہیں دینا تو اس کو بند کردیا جائے، اس سے کم از کم ہاکی کا یادگار ماضی لوگوں کی نظروں میں ہوگا۔توقیر ڈار کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ پر جانے سے پہلے جب ہم بھیک مانگ رہے تھے تو اس وقت حکومت نے نہیں پوچھا، ہاکی سے متعلق حکومتی رویئے سے خوش نہیں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سابق اولمپئنز نے ہاکی فیڈریشن کو جاب سینٹر بنا رکھا ہے، ہاکی کی موجودہ صورت حال کے ہم سب ذمہ دار ہیں

مزید خبر یں

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔اشفاق حسین شاہ کی زیر سربراہی پی ایف ایف ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گوگل نے پاکستان کے سب سے پہلے کرکٹ کپتان عبدالحفیظ کاردار کی 94 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرکے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔تفصیلات کے مطابق عبدالحفیظ کاردار 17 جنوری 1925 کو پنجاب کے مشہور کاردار آرائیں گھرانے میں پیدا ہوئے ... تفصیل