کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پاکستان کو ایشیاءکپ کی میزبانی ملنے پر بھارت تلملا اٹھا، ایسا اعلان کر دیا جس کی ہر پاکستانی توقع کر رہا تھا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)بی سی سی آئی نے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیاءکپ 2020ءکھیلنے کیلئے پاکستان آنے سے انکار کرتے ہوئے وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو گزشتہ روز ایشیاءکپ 2020ءکی میزبانی دینے کا اعلان کیا گیا تو بھارت تلملا اٹھا اور ایک مرتبہ پھر فرار کا روایتی حربہ استعمال کر دیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک افسر نے کہا ہے کہ پاکستان جا کر کھیلنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اس لئے میزبان ملک کو متبادل وینیو پر ٹورنامنٹ کرانے پر غور کرنے کو کہا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارت کا یہ پیغام ڈھاکہ میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے اجلاس کے دوران ہی پاکستان تک پہنچا دیا گیا تھا۔واضح رہے کہ رواں سال پاکستان نے بھی بھارت جا کر ایشیاءکپ 2018ءکھیلنے سے انکار کر دیا تھا جس کے باعث متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں آ کر کھیلنے سے انکار کے بعد ایشیاء2020ءبھی متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان ہے البتہ سیاسی گرما گرمی میں کمی اور باہمی تعلقات بہتر ہونے کی صورت میں صورتحال مختلف ہو سکتی ہے۔

مزید خبر یں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹر وسیم اکرم نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بومرہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کرکٹ میں جسپریت بومرہ ”موثرترین یارکر“ گیند کرانے والے بولر ہیں ، جسپریت اچھے پیس کے ساتھ گیند کو سوئنگ کرنے کے ساتھ ساتھ ... تفصیل

پورٹ الزبتھ (نیوزڈیسک) پاکستانی بلے باز وں امام الحق اور محمد حفیظ کی شاندار کر دگی کی باعث پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، ... تفصیل

پورٹ الزبتھ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا ۔ ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ 22 جنوری، تیسرا میچ ... تفصیل