وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

پی ایس ایل فور ۔۔۔ ڈیرن سمی کھلیں گے یا نہیں ؟ کھیل کے میدان سےشائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نےنا صرف میچز کھیلنے کا فیصلہ کیا بلکہ اپنی نگاہیں کراچی میں فائنل پر مرکوز کرلیں۔ویسٹ انڈین آل راؤنڈر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پی ایس ایل انکے پسندیدہ ٹورنامنٹس میں سے ایک ہے تاہم وہ ایونٹ کا فائنل کھیلنے کیلئے پرجوش ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی شائقین کرکٹ کے دلوں پر راج کرنے والے غیر ملکی کھلاڑی ڈیرن سمی گاہے بگاہے اپنی ٹویٹس اور ویڈیوزسے پاکستانیوں کے دل جیتتے رہتے ہیں ۔ پاکستان اور پاکستانیوں سے ان کی محبت کسی سے ڈھکی اور چھپی ہوئی نہیں ہے ۔گزشتہ روز انہوں نے پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت کا ایک اور ثبوت دے دیا انہوں نے پی ایس ایل فور کے شیڈول کے اعلان کے بعد اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر پاکستان اور پی ایس ایل کے لیے اپنی محبت کا اظہار کر دیا ۔انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ” پی ایس ایل میرے فیورٹ ترین ٹورنامنٹس میں سے ایک ہے ، میں ناصرف اس میں حصہ لینے کے لیے بے تاب بلکہ فائنل کھیلنے کے لیے بھی بے تاب ہوں

مزید خبر یں

بیونس آئرس(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز میں لیونل میسی بھی ارجنٹائن کو وینزویلا کے ہاتھوں شکست سے نہ بچا سکے۔انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک میچ میں وینزویلا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارجنٹائن کو 1 کے مقابلے ... تفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی خراب پرفارمنس سے پریشان ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز سر پکڑ کر بیٹھ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مئی سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان 12 اپریل کو راولپنڈی میں ختم ... تفصیل

میڈرڈ (نیوز ڈیسک)ارجنٹینا کے لیونل میسی اور پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو فیفا ورلڈ کپ 2018 کے بعد پہلی مرتبہ اپنی قومی ٹیم کی جانب سے کھیلیں گے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیونل میسی 29 مارچ کو میڈرڈ میں وینیزویلا کے خلاف دوستانہ میچ ... تفصیل