خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بنگلہ دیش نے نئی تاریخ رقم کردی ، کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بنگلہ دیش نے آخری ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ میچ کی فتح کے بعد بنگلہ دیش نے 3 میچز کی سیریز بھی دو ایک سے جیت لی۔آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کا 199 رنز کا ہد ف ،بنگلہ دیش نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 39 ویں اوور میں حاصل کر لیا ۔سومیا سرکار نے 80 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ تمیم اقبال 81 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے ۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنا ئے تھے۔شائی ہوپ کی 108 رنز کی شاندار اننگز بھی ٹیم کو ناکامی سے نہ بچا سکی بنگلہ دیش کے مہدی حسن بہترین بولنگ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی بنے۔

مزید خبر یں

دبئی(نیوزڈیسک) ویرات کوہلی آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر ، ون ڈے کرکٹر اور مینز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے سال 2018 کے دوران بہترین کارکردگی پیش کرنے پر ٹیسٹ اور ون ڈے ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی نے 17 خواتین کرکٹرز کو کارکردگی کی بنیاد پر 6 ماہ کا سینٹرل کنٹریکٹ دیا جو یکم جنوری سے 30 جون تک ہوگا۔بسمعہ معروف، جویریہ ودود، ناہیدہ بی بی اور ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ فور کے آفیشل ترانے کو قبل ازوقت سوشل میڈیا پر ریلیز کرنے کیخلاف انکوائری شروع کردی گئی۔سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ نے لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے گانے کولانچ ہونے سے 4 گھنٹے قبل ہی اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر ریلیزکردیا تھا، ... تفصیل