کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

آفریدی کا سرفراز کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ بوم بوم نے ایسی بات کیوں کہہ دی ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائینگے ، کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اچانک حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)شاہد آفریدی نے بھی سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیدیا، کہتے ہیں کہ پہلے تینوں فارمیٹس میں سرفراز کی کپتانی کا حامی تھا۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی سرفراز کو ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا، کہتے ہیں کہ سرفراز احمد کو طویل طرز کی کرکٹ کی کپتانی سے علیحدہ ہوجانا چاہئے۔نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد سابق کپتانوں نے سرفراز احمد کو کپتان سے ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا جن میں محسن حسن خان اور ظہیر عباس سمیت دیگر شامل ہیں۔بوم بوم آفریدی نے مزید کہا کہ سرفراز احمد ون ڈے اور ٹی 20 پر توجہ دیں، ورلڈ کپ آرہا ہے، اچھی کرکٹ ہوگی، پہلے میں بھی تینوں فارمیٹس میں سرفراز کی کپتانی کا حامی تھا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ پورے ملک میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہے، ملکی حالات میں بہتری کا کریڈٹ ہمارے سیکیورٹی اداروں کو جاتا ہے۔

مزید خبر یں

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔اشفاق حسین شاہ کی زیر سربراہی پی ایف ایف ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گوگل نے پاکستان کے سب سے پہلے کرکٹ کپتان عبدالحفیظ کاردار کی 94 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرکے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔تفصیلات کے مطابق عبدالحفیظ کاردار 17 جنوری 1925 کو پنجاب کے مشہور کاردار آرائیں گھرانے میں پیدا ہوئے ... تفصیل