ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

قومی ٹیم پر قسمت کی دیوی مہربان اہم ترین جنوبی افریقی کھلاڑی ٹیم سے آئوٹ ؟ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

جوہانسبرگ:سیاہ فام جنوبی افریقن فاسٹ باؤلر ورنن فلینڈر فٹنس مسائل کے باعث پاکستان کے خلاف شیڈول باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے۔جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سینچورین میں شروع ہو گا۔ جنوبی افریقن ٹیم کوچ اوٹس گبسن کے مطابق فلینڈر انگلی کی انجری کا شکار ہیں اور ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے جس کی وجہ سے وہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گےتاہم ہمیں پوری امید ہے کہ وہ دوسرے ٹیسٹ سے قبل سو فیصد فٹ ہو جائیں گے۔ فلینڈر کے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہونے کا مطلب ہے کہ جنوبی افریقن ٹیم تین ان فارم فاسٹ باؤلرز کگیسوربادا، ڈونے اولیوائر اور ڈیل سٹین کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

مزید خبر یں

پورٹ الزبتھ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا ۔ ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ 22 جنوری، تیسرا میچ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں اور تقریب میں فن کا مظاہرہ کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔پی ایس ایل انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر 14 فروری ہونے والی لیگ ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے لئے کمر کس لی۔ قومی لیگ اسپنر نے سلہٹ میں اپنی ٹیم کھلنا ٹائٹنز کو جوائن کرنے کے بعد باقاعدہ پریکٹس کا آغاز بھی کر دیا ہے ۔ یاسر شاہ جنوبی افریقہ کے ... تفصیل