کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

چیئرمین پی سی بی نے بھارت کی ایشیا کپ میں شمولیت اور پاکستان آمد بارے شائقین کرکٹ کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) چیئرمین احسان مانی نے بھارتی میڈیا کی ایشیا کپ کے حوالے سے خبرو ں کی تردید کر دی ہے ۔ان کا کہناہے کہ 2020ء کے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو دینے کی بھارت نے مکمل حمایت کی تھی ۔ایک بیان میں پی سی بی چیئرمین نے ایشیا کپ کی میزبانی ملنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ پاکستان کا ہی حق تھا۔انہوں نے بھارتی میڈیا پر آنیوالی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بھارتی بورڈ نے وینیو منتخب کرنے کا اختیار پاکستان کو دینے کی بھی حمایت کی ہے۔اے سی سی اجلاس میں پاکستان کو ایشیا کپ 2020 کی میزبانی سونپی گئی،تاہم وینیوز کا انتخاب ٹورنامنٹ سے کچھ عرصہ پہلے کیا جائے گا۔ٹی 20 فارمیٹ پر شیڈول ایونٹ میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کرتی ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے لئے کمر کس لی۔ قومی لیگ اسپنر نے سلہٹ میں اپنی ٹیم کھلنا ٹائٹنز کو جوائن کرنے کے بعد باقاعدہ پریکٹس کا آغاز بھی کر دیا ہے ۔ یاسر شاہ جنوبی افریقہ کے ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کلیم اللہ کو عراقی کلب النجف ایف سی کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔عراق کی پریمیر لیگ کے ٹاپ فٹبال کلب النجف ایف سی نے پاکستانی فٹبال اسٹرائیکر کو 4 ماہ کے کنٹریکٹ کے لیے 40 لاکھ روپے کی ... تفصیل

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل