کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

دھونی کی اہلیہ کو جوتے پہنانے کی تصویر کی سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کوئی بھی شخص دنیا میں کتنا یہ طاقتور کیوں نہ ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے آگے بے بس ہی نظر آ تاہے کچھ لوگ اسے ” رن مرید‘ ‘ ہونے کے طعنے دیتے ہیں تاہم اکثریت رائے میں یہ محبت ہے جوکہ بالکل درست اصطلاح ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم اس وقت دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف میدان میں ہے تو دوسری جانب سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی اپنی اہلیہ کے جوتے کے تسمے باندھتے ہوئے ایسی تصویر وائرل ہو گئی ہے کہ انٹر نیٹ پر دھوم مچ گئی ہے۔یہ تصویر بھارتی سابق کپتان دھونی کی اہلیہ سوناکشی نے انسٹا گرام پر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ”ان جوتوں کی قیمت آپ نے ادا کی تو اب انہیں آپ ہی پھیلائیں گے“،دھونی کی اپنی اہلیہ کے جوتے باندھنے کی اس تصویر پر ان کے مداح بے انتہا محبت کا اظہار کررہے ہیں۔تصویر میں نظر آرہا ہے کہ دھونی کی اہلیہ نے کالے رنگ کی سکرٹ پہن رکھی ہے جبکہ انہوں نے اس کے ساتھ سفید رنگ کا ٹاپ پہن رکھاہے ،وہ ممکنہ طور پر نئی جوتی خریدنے کیلئے کسی دکان میں موجود ہیں جہاں دھونی ان کے جوتوں کے تسمے باندھ رہے ہیں۔مہندرا سنگھ دھونی ٹیسٹ کرکٹ کے ریٹائرمنٹ کے باعث ان دنوں کرکٹ کے میدانو ں سے دور اپنی فیملی کے ہمراہ وقت گزاررہے ہیں اور گاہے بگاہے اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں ، گزشتہ دنوں ان کی اپنی بیٹی زیوا کے ساتھ مستیاں کرنے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس پر لوگوں نے طرح طرح کے کمنٹس کیے تھے ۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے لئے کمر کس لی۔ قومی لیگ اسپنر نے سلہٹ میں اپنی ٹیم کھلنا ٹائٹنز کو جوائن کرنے کے بعد باقاعدہ پریکٹس کا آغاز بھی کر دیا ہے ۔ یاسر شاہ جنوبی افریقہ کے ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کلیم اللہ کو عراقی کلب النجف ایف سی کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔عراق کی پریمیر لیگ کے ٹاپ فٹبال کلب النجف ایف سی نے پاکستانی فٹبال اسٹرائیکر کو 4 ماہ کے کنٹریکٹ کے لیے 40 لاکھ روپے کی ... تفصیل

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل