آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

پہلی چھ گیندیں اچھی کھیل کر حریف باولرز کو تگنی کا ناچ نچاتا تھااور پھر۔۔۔ یونس خان نے بالآخر بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) لیجنڈری بیٹسمین یونس خان کہتے ہیں کہ وہ سنچری بنانے کا سوچ کر وکٹ پر نہیں جاتے بلکہ پہلی چھ گیندیں کھیل کر اعتماد بحال کرتے پھر حریف بولرز کو تگنی کا ناچ نچاتے تھے۔ یونس خان نے ینگ ویمن کرکٹرز کے ساتھ اپنے تلخ تجربات بھی شیئر کئے۔کراچی میں ینگ ویمن کرکٹرز اور کوچز سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے دبنگ اننگز کھیل دی، کہتے ہیں کہ انہیں اور کوچنگ سٹاف کو پہلی چھ گیندیں اچھی کھیلنے کی فکر ہوتی تھی، اس کے بعد حریف بولرز کی خیر نہیں ہوتی تھی۔اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے ماضی کے سٹار بلے باز نے کہا کہ کھلاڑی بہت حساس ہوتے ہیں، خود ان کی چار بار لڑائی ہو گئی تھی، انہوں نے مزید کہا کہ کوئی سوچ کر پروفیشنل کرکٹر نہیں بنتا بس شوق ہی انسان کو بڑا کھلاڑی بنا دیتا ہے۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)سیزن فور کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر پی ایس ایل کا ٹائٹل پہلی مرتبہ اپنے نام کرلیا،محمدحسنین کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا،سرفراز الیون کی اننگز کی خاص ... تفصیل

کر اچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کا فائنل کل اتوار 17مارچ کو کر اچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 4) کی ٹرافی کی رونمائی نیشنل اسٹیڈیم ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)اسپین کی قومی فٹبال ٹیم اور مشہور کلب بارسلونا کے لیجنڈری فٹبالر کارلوس پیول کراچی پہنچ گئے۔ہسپانوی کھلاڑی اور بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پیول کراچی پہنچ گئے، اسٹار فٹبالر کراچی میں ورلڈ ساکراسٹارز کے میچز کی پروموشن کریں گے۔کارلوس پیول ورلڈ سوکر ز ... تفصیل