دفترخارجہ کانیوزی لینڈ سانحے میں شہید ہونے والے 4 افراد کے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان              پیپلزپارٹی نے رابطہ عوام مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا              سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل پر سفری پابندی عائد              سینیٹ کمیٹی: سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں آنے والے اخراجات کی تفصیلات طلب              سانحہ نیوزی لینڈ : شہید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی              پاک فوج نے بھارت کاجاسوس ڈرون مار گرایا              شیخ رشید کا وزیر اعظم کی جانب سے مزدوروں کےلئے تین ، تین ہزار روپے انعام کا اعلان              کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والا انتہا پسند عدالت میں پیش،قتل کا الزام عائد              آصف زرداری نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا       
تازہ تر ین

شاہین اور پروٹیز پریکٹس میچ کب مدمقابل ہوں گے؟ کرکٹ کے میدان سے شائقین کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) قومی شاہینوں کا پروٹیز کے دیس پریکٹس میچ کل شروع ہو گا، ٹیم پاکستان نے جنوبی افریقہ الیون کے خلاف جیت کر مشکل سیریز کا دباؤ کم کرنے پر نظریں جما لیں۔ ادھر سوئنگ کنگ وسیم اکرم نے سرفراز کو بہترین کپتان قرار دیتے ہوئے کہا کہ قومی کھلاڑیوں کا اصل امتحان اب ہو گا۔یو اے ای کے اپنے سیکنڈ ہوم گراؤنڈ کے بعد اب پروٹیز کا دیس، سیمنگ اور باؤنسی وکٹوں پر مشکل امتحان کے لیے سخت جان مشقیں جاری ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ الیون کے درمیان واحد پریکٹس میچ دن ایک بجے شروع وہ گا۔انیس سے اکیس دسمبر تک شیڈول مقابلے میں کھلاڑی وارم اپ ہوں گے، موسم، وکٹوں اور حریف کھلاڑیوں کے تیور جانیں گے۔ ادھر ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماضی کے عظیم باولر وسیم اکرم نے کپتان سرفراز کو بہترین چوائس اور مقابلوں کو انتہائی مشکل قرار دے دیا۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)سیزن فور کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر پی ایس ایل کا ٹائٹل پہلی مرتبہ اپنے نام کرلیا،محمدحسنین کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا،سرفراز الیون کی اننگز کی خاص ... تفصیل

کر اچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کا فائنل کل اتوار 17مارچ کو کر اچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 4) کی ٹرافی کی رونمائی نیشنل اسٹیڈیم ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)اسپین کی قومی فٹبال ٹیم اور مشہور کلب بارسلونا کے لیجنڈری فٹبالر کارلوس پیول کراچی پہنچ گئے۔ہسپانوی کھلاڑی اور بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پیول کراچی پہنچ گئے، اسٹار فٹبالر کراچی میں ورلڈ ساکراسٹارز کے میچز کی پروموشن کریں گے۔کارلوس پیول ورلڈ سوکر ز ... تفصیل